the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
آسٹریلیا،19جولائی(ایجنسی) امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے اپنے دورہ آسٹریلیا کے دوران آسٹریلوی وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ امور پر



تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ علاقائی اور عالمی سلامتی کے امور پر بھی گفتگو کی۔ بائیڈن ایک ایسے وقت میں یہ دورہ کر رہے ہیں جب امریکا بحرالکاہل کے خطے میں اپنی موجودگی بڑھانے کی کوشش میں ہے۔ بائیڈن اس وقت پیسیفک ریجن کے دورے پر ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.